• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔

ٹریڈنگ کے دوران پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس میں 606 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 18 ہزار 938 پوائنٹس پر آگیا۔

آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 18 ہزار 938 کی بلندی پر بھی پہنچا۔

منگل کے روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس ایک لاکھ 18 ہزار 332 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید