• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف الیکشن کمشنر کس حیثیت سے اب تک عہدے پر فائز ہیں؟ بیرسٹر سیف

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ حکومت بتائے چیف الیکشن کمشنر کس حیثیت میں تاحال عہدے پر فائز ہیں؟

انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جعلی حکومت نے بغض بانی پی ٹی آئی میں ملک میں اندھیرنگری چوپٹ راج بنا رکھا ہے۔

 ان کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کی مدت ملازمت کب کی ختم ہوچکی۔  

بیرسٹر سیف نے سوال کیا کہ کس قانونی یا آئینی اختیار سے چیف الیکشن کمشنر ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ اور مراعات لے رہے ہیں؟ 

قومی خبریں سے مزید