• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 13 پیسے سستا ہوگیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے کم ہو کر 283 روپے 75 پیسے کا ہوگیا۔

 گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 87 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 285 روپے 6 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید