• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوحہ میں خلیجی ممالک کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس

ریاض (شاہدنعیم) خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل جاسم محمد البدیوی نے کہا ہے کہ منگل کو قطری دار الحکومت دوحہ میں خلیج تعاون کونسل کے وزارتی کونسل کا 49 واں غیر معمولی اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت موجودہ سیشن کے صدر اور کویت کے وزیر خارجہ عبداللہ الیحییٰ کی۔ سیکرٹری جنرل نے بتایا کہ اجلاس میں قطر کے امریکی بیس پرایرانی میزائل حملے کی تازہ ترین صورتحال پر غور کیا گیا۔

دنیا بھر سے سے مزید