• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈیا کو سفارتی محاذ پر ایک اور شکست مودی کا دورہ برطانیہ ملتوی ہونیکا امکان

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارت کو سفارتی محاذ پر ایک اور شکست کا سامنا ‘نریندرمودی کا دورہ برطانیہ ملتوی ہونے کا امکان پیداہوگیا۔ بھارتی دفتر خارجہ کے حکام نے کہا کہ مودی کے 24 جولائی کو مالے کے دورے سے پہلے انہوں نے برطانیہ کے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے (FTA) پر دستخط کرنے کے لیے برطانیہ جانا تھا تاہم ابھی تک معاہدے کی تیاری میں کچھ تکنیکی پیچیدگیاں باقی ہیں جن کو ختم کرنے کی ضرورت ہے اس لئے مودی کے دورہ برطانیہ کو حتمی شکل نہیں دی جاسکی لہذا ان کا دورہ برطانیہ ملتوی ہوسکتا ہے۔

اہم خبریں سے مزید