سُنا ہے کہ ہم بے بسوں، بیکسوں کو
کوئی فیض پہنچا رہی ہے معیشت
سنا ہے کہ تیزی سے بالا ہی بالا
ترقی کئے جارہی ہے معیشت
شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کی جاری اصلاحات پر جائزہ اجلاس ہوا
ایشیائی ترقیاتی بینک نے جولائی کے لیے ایشین ڈیولپمنٹ آؤٹ لُک رپورٹ جاری کردی۔
یرسٹر سیف نے کہا کہ چینی وزارت خارجہ کی دعوت پر انٹرنیشنل کونسل فار ریلیجس افیئرز کے مذہبی سفارتکاری پروگرام کے تحت دورہ کر رہے ہیں۔
سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ ابھی دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے، فیصلہ ساز منصوبہ ساز کیا کرنا چاہتے ہیں، پوری قوم کو بتایا جا رہا ہے نظام انصاف اب نظام انصاف نہیں۔
علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ 5 اگست سے پاکستان کی حقیقی آزادی کی تحریک شروع ہوگی، پی ٹی آئی کو ختم کرنے والے آج ماضی کا قصہ بنتے جارہے ہیں۔
طلال چوہدری نے کہا کہ 9 مئی کو لاہور میں 14 واقعات ہوئے جس میں تھانوں کو جلایا گیا۔
ترجمان کے مطابق ملاقات میں خوراک، ماہی گیری، دفاع اور علاقائی روابط میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا
اس حوالے سے ریسکیو آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے، دریائے سواں میں ریسکیو 1122 کی ٹیمیں مختلف مقامات پر سرچ آپریشن میں مصروف ہیں۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ شاہراہ قراقرم کی بندش سے ہزاروں مسافر جگہ جگہ پھنسے ہوئے ہیں جبکہ شاہراہ ریشم کو بشام تک بحال کرنے کا کام جاری ہے۔
ڈی جی محکمۂ موسمیات مہر صاحبزاد خان نے کہا ہے کہ آئندہ دنوں ایک اور مون سسٹم کراچی اور حیدرآباد کو لپیٹ میں لے سکتا ہے، موجودہ مون سون سسٹم کراچی کو متاثر نہیں کرے گا۔
اداکارہ ہانیہ عامر اور نعیمہ بٹ نے سوشل میڈیا پر اس بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی اور معاشرتی اقدار و رویوں پر سنجیدہ سوالات اٹھائے۔
وٹامن بی 12 انسان کے جسم کے کئی افعال کے لیے انتہائی ضروری ہے۔
موبائل فون کا غیر ضروری استعمال ذہنی مسائل کا سبب بن سکتا ہے، خصوصی طور پر کسی کام میں توجہ مرکوز کرنے کے صلاحیت بری طرح متاثر ہوسکتی ہے۔
نتائج سے واضح ہوا کہ کم وقت کام کرنے والے ملازمین نے بہتر ذہنی صحت، کم برن آؤٹ اور زیادہ ملازمت سے اطمینان کا اظہار کیا
فلاحی تنظیم سیو دی چلڈرن کا کہنا ہے کہ غزہ میں صورتحال تباہ کُن ہے، ہر فرد بھوک کا شکار ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ بلند آواز میں چلّا رہا ہے اور کہہ رہا ہے اگر میرے پیسے واپس نہ کیے تو تمہیں بھی اسی طرح کاٹ ڈالوں گا