• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، اسٹار اداکار ہمایوں سعید کی سالگرہ کی تقریب

کراچی میں شوبز انڈسٹری کے اسٹار اداکار ہمایوں سعید کی سالگرہ کی تقریب منعقد ہوئی۔ 

اس موقع پر فنکاروں، سفارت کاروں اور ہمایوں سعید کے ساتھیوں نے خوبصورت تقریب کو رونق بخشی۔ 

تقریب کے شرکاء نے ہمایوں سعید کی بلاک بسٹر فلموں اور ڈراموں کو سراہا اور سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ 

اداکار مصطفی قریشی، بہروز سبزواری، یاسر حسین، جاوید شیخ، عدنان صدیقی کے علاوہ معروف اداکارہ سونیا حسین بھی تقریب میں شریک تھیں۔

اداکار مصطفی قریشی، بہروز سبزواری، یاسر حسین، جاوید شیخ، عدنان صدیقی کے علاوہ معروف اداکارہ سونیا حسین بھی تقریب میں شریک تھیں۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید