لندن (جنگ نیوز) سابق بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی نئی تصویر نے ان کے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لندن سے سوشل میڈیا پر جاری تصویر میں ان کی سفید داڑھی نے سب کو چونکا دیا ہے۔ 36سالہ ویرات کوہلی نے گذشتہ ماہ ایک تقریب میں کہا تھا کہ دو دن پہلے داڑھی کو کلر کیا ہے، جب آپ ہر چار دن بعد داڑھی رنگنے لگیں تو سمجھ جائیں وقت آ گیا ہے۔cr