• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فخر زمان کی ایشیا کپ کھیلنے کی امید

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے اوپننگ بیٹر فخر زمان کی جلد مکمل فٹنس بحال ہونے کی امید پیدا ہوگئی ہے،فخر زمان کا کہنا ہے کہ یہ معمولی چوٹ ہے اور اسے ٹھیک ہونے میں 10 سے 15 دن لگیں گے۔ امکان ہے کہ وہ 9 ستمبر سے شروع ہونے والے ایشیا کپ سے قبل دستیاب ہوں گے۔مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق فخر زمان کی انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں ، جلد صحت یاب ہونے کی امید ہے۔
اسپورٹس سے مزید