• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بولاوایو: کونوے، نکولس، راچن کی 150 سے زائد کی اننگز، نیوزی لینڈ کے 601 رنز

بولاؤایو (جنگ نیوز) دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز نیوزی لینڈ کےتین بیٹرزنے زمبابوے کے خلاف 150 یا زائد رنز اسکور کیے۔ جمعہ کو دوسری اننگز میں نیوزی لینڈ نےہوم سائیڈ کے 125رنز کے جواب میں صرف تین وکٹ کے نقصان پر 601رنز رنز بنا کر 476رنز کی بھاری برتری حاصل کرلی۔ ڈیون کونوے نے 153، ہنری نکولس نے 150، اور راچن ریوندرا نے ناقابلِ شکست 165 رنز کی شاندار اننگز کھیلیں ۔
اسپورٹس سے مزید