• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت مکمل چین کی طرف نہیں جھکے گا امریکہ کو رعایت دیگا، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیو نیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق نے اپنے پینل کے سامنے سوال رکھا کہ بھارت اور امریکا میں ناچاقی برقرار رہنے کے خطے میں کیا اثرات ہوسکتے ہیں؟ جواب میں تجزیہ کار بینظیر شاہ، مظہر عباس، ارشاد بھٹی اور اعزاز سید نے کہا کہ اگر حالات ایسے ہی رہے تو ممکن ہے چین پاکستان اور بھارت میں صلح کی کوشش کرے۔
اہم خبریں سے مزید