• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیا چین پاکستان اور افغان طالبان کو دوبارہ قریب لا سکتا ہے؟

اسلام آباد(جنگ نیوز)کیا چین پاکستان اور افغان طالبان کو دوبارہ قریب لا سکتا ہے؟ بیجنگ سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے کی کوششوں میں مصروف مگر پاک افغان کشیدہ تعلقات رکاوٹ ہے۔ چین کی سب سے بڑی تشویش سیکورٹی ہے ، 2021کے بعد سے پاکستان میں کم از کم 20چینی شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز کابل میں چین کے وزیر خارجہ وانگ یی پاکستان کے اسحاق ڈار اور افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کے مابین 12 ہفتوں میں دوسرا سہ فریقی اجلاس ہوا جس سے قبل مئی میں بیجنگ میں مذاکرات ہوئے تھے۔

اہم خبریں سے مزید