قدرت نے بھلا کیا نہیں بخشا انہیں، پھر بھی
حیران ممالک ہیں، پریشان ممالک
یارب! انہیں تقدیر بدلنے کی ہو توفیق
سرجوڑ کے بیٹھے ہیں مسلمان ممالک
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا اور کوچ مائیک ہیسن کے درمیان جنوبی افریقا کے خلاف سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا ہے۔
آئی ایم ایف کا وفد وفاقی محکموں اور صوبائی حکومتوں سے اپنے مذاکرات مکمل کر چکا ہے
عالمی سطح پر تاریخ میں پہلی بار سونے کی قیمت 4ہزار ڈالر فی اونس سے تجاوز کر گئی ہے۔
علیمہ خان کی جانب سے ان کے وکیل فیصل ملک اور حسنین سنبل نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی جسے عدالت نے خارج کردیا۔
ہسپانوی وزیرِ اعظم پیڈرو سانچیز کی جانب سے غزہ میں نسل کشی بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
پیٹ کمنز کے ایشیز سیریز سے مکمل طور پر بھی باہر ہونے کا خدشہ ہے۔
آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ معیشت دشمن عناصر کو جڑ سے ختم کریں گے، تاجر برادری کے تعاون سے مجرموں کے خلاف بھرپور کارروائی جاری ہے۔
اقبال مارکیٹ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کرلیا ہے۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار 426 کی بلند سطح پر پہنچا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل، اداکارہ و میزبان عفت عمر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کا وزیر اعظم بننا ان کی سب سے بڑی غلطی تھی۔
میسوری لاٹری حکام کے مطابق خاتون کو جلد انعامی رقم فراہم کر دی جائے گی۔
غزہ فریڈم فلوٹیلا کے مطابق اسرائیلی فوجی سگنلز جام کر کے 2 کشتیوں پر سوار ہوگئے۔
بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک شخص نے فیس بک لائیو کے دوران خودکشی کی کوشش کی جس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔
پاکستانی انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ بھارتی کھلاڑیوں اور فنکاروں کی غلطی نہیں ہے ان کے اوپر سیاسی دباؤ بہت ہے۔
امریکا اور جاپان میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شادی انسان کی جسمانی اور ذہنی صحت کو بہتر بناتی ہے۔
آسٹریلوی میڈیا کے مطابق 2 آسٹریلوی کرکٹرز کو آسٹریلوی کرکٹ چھوڑنے کے لیے 10 ملین ڈالرز کی پیشکش کی گئی۔