• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات بھارتی حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے، سکھوں کو پاکستان جانے کی اجازت دیدی

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

لاہور (خالدمحمودخالد) بھارتی حکومت نے آخرکار سکھوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے اور گرو نانک دیو جی کے 556 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے سکھ جتھوں کو نومبر میں پاکستان جانے کی اجازت دے دی ہے۔ 

دہلی کے وزیر ماحولیات منجھندر سنگھ سرسا نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ پرکاش پرب کی تقریبات کیلئے بھارتی سکھوں کے جتھے اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے پاکستان جائیں گے۔

اہم خبریں سے مزید