کہوٹہ کے گاؤں نوگراں میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزمان فرار ہوگئے ہیں، معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔
وزیرِ اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کو نئے بحران کا سامنا ہے، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے پارلیمانی گروپوں نے حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا۔
ڈی آئی خان کے پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب دھماکے اور فائرنگ کی آوازیں سنائی دی ہیں۔
بھارتی خفیہ ایجنسی کے نیٹ ورک کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ کراچی میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے کارروائی کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے 2026ء تک 30 جہاز وں کے فلیٹ کاہدف بنالیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کی فائرنگ سے مقتول عدنان کا بھائی بھی زخمی ہوا، زخمی نوجوان کلفٹن کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے عوام کے تحفظ کےلیے سرحدی علاقوں میں دہشتگردوں کےخلاف کارروائیاں کرتا ہے۔
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ غزہ امن معاہدے پر خوشیاں منائی جا رہی ہیں، فلسطینیوں نے سجدۂ شکر ادا کیا ہے، سب سے بڑے فریق غزہ کے لوگ ہیں، وہ خوش ہیں، غزہ اور فلسطین کے مسئلے کے حل کے بعد اس احتجاج کی وجہ کیا ہے، غزہ کے لوگوں کے نام پر یہاں احتجاج کیوں ہو رہا ہے؟
پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ اگر کوئی فرد واحد سمجھتا ہے کہ اس کی ذات پاکستان سے بڑی ہے تو یہ ہمیں قبول نہیں، ہمارے لیے تمام سیاسی جماعتیں اور رہنما قابل احترام ہیں۔
پاک فوج کے ترجمان، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاک فوج کے خیبر پختون خوا میں دہشت گردی کے خلاف کیے گئے حالیہ آپریشنز سے متعلق تفصیلی بات کی۔
ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے خارجیوں کے سہولت کاروں کو تین آپشنز دیے ہیں۔
افغانستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں موجود ہیں اور بھارت کا افغانستان کو دہشت گردی کے بیس کے طور پر استعمال کرنا بھی دہشت گردی کی ایک بڑی وجہ ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
سندھ حکومت کا دیوالی کے موقع پر ہندو برادری کے لیے تعطیل کا اعلان کر دیا۔
حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر وزارتوں پر ڈپارٹمنٹل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی کے ذریعے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری پر پابندی عائد کر دی۔
مری روڈ کے اطراف کاروباری مراکز اور ہوٹل بند رکھنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں جبکہ تمام تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔
پولیس بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کو دبئی سے پاکستان لے آئی۔
توشۂ خانہ کیس ٹو میں بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان نے اہلیہ، بشریٰ بی بی کو ملنے والے بلغاری جیولری سیٹ سے متعلق اپنا 342 کا بیان ریکارڈ کروا دیا ہے۔