• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب: جیلوں میں قیدیوں سے آن لائن ملاقات کیلئے ایپ متعارف

پنجاب کی تمام جیلوں میں قیدیوں سے آن لائن ملاقات کیلئے ایپ متعارف کرا دی گئی۔

محکمۂ جیل خانہ جات پنجاب نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

آن لائن ملاقات کے لیے جیلوں میں خصوصی سہولت مراکز قائم کیے جائیں گے۔ محکمۂ جیل خانہ جات پنجاب نے آگاہی بینرز لگانے کی ہدایت کر دی۔

محکمۂ جیل خانہ جات پنجاب کا کہنا ہے کہ ایپ کے ذریعے قیدیوں کے اہلِ خانہ کو ملاقات کی سہولت حاصل ہو گی۔

قومی خبریں سے مزید