اسلام آباد ( نیو زرپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔وزیر اعظم نے یہ بات گزشتہ روز کنوینر متحدہ قومی موومنٹ وفاقی وزیر تعلیم و فنی تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں ملنے والے ایم کیو ایم کے وفد کیساتھ کر اچی کے مسا ئل پر تفصیلی سے گفتگو کے دوران کہی۔