• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ سے ملاقات کیلئے یوکرینی صدر کی وائٹ ہاؤس آمد

یوکرینی صدر زیلینسکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کیلئے وائٹ ہاؤس پہنچ گئے۔

صدر ٹرمپ اور یوکرینی صدر کی وائٹ ہاؤس میں لنچ کے موقع پر گفتگو صدر ٹرمپ نے کہا لگتا ہے صدر پیوٹن یوکرین جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں۔

ٹوما ہاک میزائل یوکرین بھیجنے کے بارے میں بات کریں گے، امید ہے ٹوما ہاک کے بغیر ہی یوکرین روس جنگ بندی میں کامیاب ہوں گے۔

یوکرینی صدر نے کہا کہ جنگ بندی کیلئے پرامید ہوں، ہمیں یوکرین میں جنگ بندی چاہیے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید