• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا نے بھارت کو چاہ بہار منصوبے پر پابندیوں میں چھ ماہ رعایت دیدی

نئی دہلی(اے ایف پی)امریکا نےبھارت کو چاہ بہار منصوبے پر پابندیوں میں چھ ماہ رعایت دیدی۔ منصوبہ افغانستان تک بھارتی رسائی کا اہم راستہ ، ایران کیساتھ دس سالہ معاہدہ گزشتہ برس ہوا تھا۔ امریکا نے بھارت کو ایران میں واقع اس کی اسٹریٹجک چاہ بہار بندرگاہ منصوبے پر عائد پابندیوں سے چھ ماہ کی رعایت دے دی ہے، جسے افغانستان تک زمینی رسائی کے لیے ایک متبادل راستہ سمجھا جاتا ہے۔

اہم خبریں سے مزید