کریں گے جو بات آج تبدیل ہم
کسی نے اگر کل نہ تسلیم کی
تو شاید ضرورت ہو پھر ایک بار
ترامیم میں بھی ترامیم کی
شامی صدر احمد الشرع کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے ،علاقائی امن، خطے اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
تھائی لینڈ نے بارودی سرنگ دھماکے سے اپنے 2 فوجیوں کے زخمی ہونے کے بعد کمبوڈیا سے امن معاہدہ معطل کر دیا ہے۔
پاکستان کو افغانستان میں جدید اسلحے اور گولہ بارود کے ذخائر کی موجودگی پر گہری تشویش ہے: عاصم افتخار
انہوں نے کہا کہ بھارت کے ساتھ نئی ڈیل سے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور سیکورٹی تعلقات کو وسعت ملے گی۔
نئی دہلی دھماکے میں مودی سرکار کی ہمیشہ کی طرح حقیقت چھوڑ کر اپنی بنائی کہانی سامنے آگئی۔
عرفان صدیقی کی جماعت کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی: وزیراعظم شہباز شریف
وزیر داخلہ محسن نقوی نے عرفان صدیقی کی صحافتی و سیاسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔
ایرانی وزیرِخارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ مغرب کے پاس کوئی چارہ نہیں کہ وہ اب ایران کی سائنسی ترقی کو تسلیم کرلے۔
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور معروف کالم نگار عرفان صدیقی انتقال کرگئے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ابھینے کافی عرصے سے جگر کے عارضے میں مبتلا تھے اور مالی مشکلات کے باعث اپنی خراب صحت کے باوجود کام کر رہے تھے۔ وہ اکیلے رہتے تھے۔
بلغاریہ کی خاتون اسٹیفانُوا نے عدنان گورمانی سے شادی کی۔ ان کا نیا نام مریم رکھا گیا۔
بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیما مالنی نے اپنے شوہر اور لیجنڈری اداکار دھرمیندر کی صحت کے حوالے سے بتایا ہے کہ وہ اس وقت ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
ممبئی میں آج صبح اداکار جیتندر اس وقت معمولی حادثے کا شکار ہوئے جب وہ زرین خان کی تعزیتی تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے۔
پاک افغان مذاکرات میں ڈیڈلاک کے خاتمے کے لیے ترکیہ نے ایک اور کوشش کی ہے، اور ترک صدر اردوان نے اپنے وزیر خارجہ، وزیر دفاع اور انٹیلی جنس چیف کو پاکستان بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے ووٹ پر کی گئی ترمیم پائیدار نہیں ہوگی۔
اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ ترکیہ کی حکومت اور ترک قوم ہماری محسن ہے۔ ترکیہ اور قطر کے مشکور ہیں۔ ان دونوں دوست ملکوں کو کوئی امکان نظر آیا ہے تو وہ رابطہ کر رہے ہیں جس پر دوبارہ بات ہو سکتی ہے۔