• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر ڈاکٹر نوید رب صدیقی کو ڈائریکٹر جنرل کالجز سندھ کے عہدے سے ہٹادیا گیا

ڈائریکٹر جنرل کالجز سندھ اور گریڈ 20 کے حیوانیات کے پروفیسر ڈاکٹر نوید رب صدیقی کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ 

میرپورخاص کے ریجنل ڈائریکٹر اور گریڈ 20 کے پروفیسر میر چند اوڈ کو ڈائریکٹر جنرل کالجز سندھ مقرر کردیا گیا ہے۔

ڈاکٹر نوید رب صدیقی کو گورنمنٹ بوائز کالج گلستان جوہر کراچی کا پرنسپل مقرر کردیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید