• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ کلچرل فیسٹیول، آج دو غیرملکی ڈرامے پیش کیے جائیں گے

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

جیو اور جنگ گروپ کے اشتراک سے آرٹس کونسل کراچی میں جاری 39 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول کا آج 28 واں روز ہے۔

عالمی ثقافتی میلے میں آج شام 4 بجے ​بنگلادیشی فلم ’نوامانش‘ کی اسکریننگ  کی جائے گی۔

آرٹ نمائش ’Peace & Pieces (Volume 5)‘ کا افتتاح آج شام 4:30 بجے ہوگا جبکہ نمائش کی افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی وزیرِ محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی ہوں گے۔

جنوبی افریقہ کا ڈرامہ ’Don't Shoot‘ اور یوگینڈا کا ڈرامہ ’The Invoice‘ آج رات 8:00 بجے پیش کیا جائے گا۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید