• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صومالیہ کے مسئلہ پر او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا غیر معمولی اجلاس

جدہ(شاہد نعیم)صومالیہ کے مسئلہ پر او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا غیر معمولی اجلاس،اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنا غیر قانونی ہے، پاکستان ،اسرائیل کی جانب سے وفاقی جمہوریہ صومالیہ کے نام نہاد صومالی لینڈ کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لیے OIC ایگزیکٹو کمیٹی کا غیر معمولی اجلاس OIC سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔

دنیا بھر سے سے مزید