• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے گرلز ہاسٹل میں داخل ہونے والا نوجوان گرفتار

اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں داخل ہونے والے نوجوان  کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق کل رات گرلز ہاسٹل نمبر 5 میں نوجوان دیوار پھلانگ کر اندر داخل ہوا تھا۔

طالبات کے شور پر لیڈی وارڈن اور سیکیورٹی اسٹاف نے لڑکے کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا۔

قومی خبریں سے مزید