• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقدام قتل میں مطلوب اشتہاری مجرم انٹرپول کے ذریعے مسقط سے گرفتار

’جیو نیوز‘ گریب
’جیو نیوز‘ گریب

اقدام قتل میں مطلوب اشتہاری مجرم کو انٹرپول کے ذریعے مسقط سے گرفتار کر لیا گیا۔

اس حوالے سے ڈی پی او کامران حمید کا کہنا ہے کہ دو سنگین مقدمات میں مطلوب مجرم طویل عرصے سے بیرون ملک روپوش تھا۔

کامران حمید نے کہا کہ انٹرپول کی مدد سے ملزم کو عمان سے گرفتار کیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید