ننکانہ صاحب میں پولیس نے مویشی چور گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا۔
ترجمان کے مطابق ملزمان سے 39 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے چوری شدہ 29 مویشی برآمد ہوئے ہیں۔
ملزمان نے نقب زنی سمیت 19 وارداتوں کا اعتراف کیا ہے، ملزمان سے مزید تفتیش بھی جاری ہے۔
موجودہ بین الاقوامی صورتحال کے پیش نظر یو اے ای نے رقم کی فوری واپسی کا مطالبہ کیا تھا: ذرائع وزارت خارجہ
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ اورنج لائن ٹرین، میٹرو بس سروس، اسپیڈو بس اور گرین الیکٹرو بس کے مسافروں کو ٹکٹ نہیں خریدنا پڑے گا۔
رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ حکومت نے قیمتوں کو کم رکھنے کوشش کی ہے، حکومت کوشش کر رہی ہے کہ یہ جنگ بند ہو
حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد راولپنڈی میں بین الصوبائی، بین الاضلاعی اور انٹر سٹی ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کیا،
سہیل آفریدی نے کہا کہ وقتی اور نمائشی اقدامات سے مسائل حل نہیں ہوں گے، مستقل اور دیرپا پالیسی ناگزیر ہے، حکمران عوام پر مسلسل بوجھ ڈال رہے ہیں، حکمرانوں کے پاس بحران سے نکلنے کا واضح منصوبہ نہیں ہے۔
کراچی کے علاقے طارق روڈ پر واقع ایک شاپنگ مال کے قریب کار زمین میں دھنس گئی۔
دنیا کی سیر کے لیے نکلا جرمن سائیکلسٹ اسلام آباد پہنچتے ہی لٹ گیا۔
مریم نواز نے کاشتکاروں کو فی ایکڑ ایک لیٹر ڈیزل پر 100 روپے سبسڈی دینے کا اعلان بھی کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ ٹرانسپورٹ سیکٹر کی مشکلات سے آگاہ ہے۔
دستاویز کے مطابق پیٹرول کی ایکس ریفائنری پرائس 247 روپے 15 پیسے ہے
ارکانِ قومی اسمبلی کی تنخواہوں سے 2 کروڑ 10 لاکھ روپے کٹوتی کی گئی۔
کراچی سے اغواء کی گئی 3 سالہ بچی کو راولپنڈی سے بازیاب کرا لیا گیا۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں کے تھانہ ڈومیل پر خوارج کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
9 مئی کے مقدمات میں بانیٔ پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان و دیگر کی عبوری ضمانت میں 7 مئی تک توسیع کر دی گئی۔