• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی ہورہی ہے۔

خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 5.2 فیصد کم ہوکر 4613 ڈالر فی اونس پر آگیا ہے۔

اس سے قبل عالمی بازار میں سونے کی قیمت 215 ڈالرز کم ہو کر 4676 ڈالرز فی اونس تھی۔

پاکستان میں آج فی تولہ سونا 21 ہزار 500 روپے سستا ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 90 ہزار 362 روپے ہو گئی۔

واضح رہے کہ 3 روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت 82 ہزار 500 روپے کم ہو چکی ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید