• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب: ریسکیو 1122 کی ہیلپ لائن میں تکنیکی خرابی

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

پنجاب میں ریسکیو 1122 کی ہیلپ لائن میں تکنیکی خرابی ہونے سے حادثات کے باعث کالز موصول نہیں ہو رہیں۔

صوبائی وزیر سلمان رفیق نے ریسکیو ہیلپ لائن 1122میں تکنیکی خرابی فوری طور پر دور کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ انجینئرز تکنیکی خرابی دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، فالٹ جلد ہی دور کردیا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید