ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ عمان میں امریکا، ایران مذاکرات پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
ایک بیان میں ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا کہ مذاکرات کا مقصد یہ جانچنا ہے کہ ایران سے ڈیل ہوسکتی ہے یا نہیں۔
انہوں نے کہا کہ سفارتکاری ناکام ہوئی تو صدر کے پاس دیگر آپشنز بھی ہیں۔