• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے دن مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے دوران 576 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 82 ہزار 916 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 83 ہزار 216 کی بلندی تک بھی پہنچا جبکہ 1 لاکھ 82 ہزار 916 کی نچلی سطح تک بھی آیا۔

گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 82 ہزار 340 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید