پاکستان کی معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کر گئیں۔
تابندہ لاری کراچی میں قومی ادارہ امراض قلب میں زیرِ علاج تھیں۔
اسپتال حکام نے تابندہ لاری کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نعت خواں گزشتہ کچھ دنوں سے عارضہ قلب میں مبتلا تھیں۔
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 3 ماہ کی چھٹیوں کے نوٹیفیکیشن پر عمل درآمد فوری روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔
ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد افضل مجوکہ ثناء یوسف قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔
200 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے سبسڈی ختم کرنے کی خبروں کے بعد وزارتِ توانائی نے واضح کیا ہے کہ حکومت کا فی الحال ایسی کوئی تجویز لانے کا ارادہ نہیں ہے۔
گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مسئلہ سیاسی ہے۔
ملزمہ کو سخت سیکیورٹی حصار میں سماعت کے لیے سینٹرل جیل کے جوڈیشل کمپلیکس پہنچایا گیا
اسد قیصر کا کہنا ہے کہ تحریکِ تحفظِ آئین پاکستان اور پارلیمانی پارٹی اجلاس میں کچھ اہم فیصلے ہوئے ہیں، ہم جمعے کے روز ملک گیر احتجاج کا اعلان کر رہے ہیں۔
جو منشیات کا کام کر رہے ہیں انہیں نہیں بخشیں گے، منشیات کے خلاف کوششیں کرنا ہر شہری کا کام ہے: آئی جی سندھ جاوید اوڈھو
ڈی آئی جی ذیشان رضا کا کہنا ہے کہ مقتولہ کشمالہ گل کے قتل کے الزام میں اس کے شوہر کو گرفتار کر لیا ہے۔
گاؤں وزیر چاچڑ میں 4 ملزمان نے اجتماعی زیادتی کی اور ویڈیو بھی بنائی: متاثرہ لڑکی
درخشاں اور گزری تھانوں میں درج 9 مقدمات کے سلسلے میں بھی عدالت نے اہم حکم جاری کر دیا۔
پاکستان کی ترقی اور عروج کو پروپیگنڈے، جعلی خبروں یا بیرونی سرپرستی میں دہشت گردی کے ذریعے روکا نہیں جا سکتا: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔
پاکستان رینجرز نے کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ’ملاں گروہ‘ کے سرغنہ سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی کو چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی جانب سے ’بہترین ڈپلومیٹ میڈل‘ سے نوازا گیا۔
وزیر اعظم کوئٹہ میں ایپکس کمیٹی کےاجلاس کی صدارت کریں گے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری 5 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔