• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

پاکستان میں آج ایک مرتبہ پھر سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت 9 ہزار روپے کم ہو کر 5 لاکھ 14 ہزار 762 روپے ہو گئی۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 7 ہزار 716 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 41 ہزار 325 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 90 ڈالرز کم ہو کر 4920 ڈالرز فی اونس ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 200 روپے کم ہوئی تھی۔

تجارتی خبریں سے مزید