• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: رہائشی عمارت میں گیس لیکج سے دھماکا، 3 جاں بحق

کراچی کے علاقے سولجر بازار تین نمبر میں رہائشی عمارت میں گیس لیکج سے دھماکا، عمارت کا حصہ گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہو گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے میں 11 افراد زخمی ہیں جن میں بچے بھی شامل ہیں۔

دھماکے سے جاں بحق افراد میں 10 سال کی بچی نازیہ بھی شامل ہے۔ 

قومی خبریں سے مزید