• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ ہوا ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 500 روپے بڑھ کر 5 لاکھ 26 ہزار 462 روپے ہو گئی۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 144 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 51 ہزار 356 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 25 ڈالر بڑھ کر 5037 ڈالرز فی اونس ہوگئی۔

تجارتی خبریں سے مزید