• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: بھینس کالونی میں دہرے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں دہرے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ 

ڈی آئی جی ایسٹ کراچی فرخ علی کے مطابق ملزمان نے چند روز قبل رقم کے تنازع پر 2 افراد کو قتل کیا تھا۔ 

پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہواتھا۔

قومی خبریں سے مزید