• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان ٹیم کولمبو سے کینڈی کیلئے روانہ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے  میچز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے کینڈی کے لیے روانہ ہو گئی۔

پاکستان سپر 8 مرحلے کے باقی 2 میچز کینڈی میں کھیلے گا۔ قومی ٹیم کا دوسرا میچ منگل کو انگلینڈ سے ہونا ہے۔

پاکستان سپر 8 مرحلے کا آخری میچ 28 فروری کو سری لنکا سے کھیلے گا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سُپر ایٹ مرحلے کا پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونا تھا جو کہ بارش کے سبب شروع بھی نہیں ہو سکا تھا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید