امریکا ایران مذاکرات کی خبروں کے باعث تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔
برینٹ خام تیل کی قیمت ساڑھے 4 فیصد کمی کے بعد 95 اعشاریہ 6.7 ڈالر پر پہنچ گئی۔
ڈبلیو ٹی آئی 3 اعشاریہ 7فیصد کمی کے بعد 28 اعشاریہ 6.0 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوتا دکھائی دیا۔
واضح رہے گزشتہ روز بھی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گر گئی تھیں تاہم بعد میں قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔