• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور جنرل اسپتال میں 3 ماہ کے بچے کے پیٹ سے لوہے کی واشر نکال دی گئی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

لاہور جنرل اسپتال میں 3 ماہ کے بچے کے پیٹ سے لوہے کی واشر نکال لی گئی۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق 3 ماہ کا بچہ 10 دن سے بخار اور کھانسی میں مبتلا تھا۔

بچے کی ایکسرے رپورٹ میں اس کے پیٹ میں واشر کا انکشاف ہوا۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق یہ واقعہ کیسے ہوا اس حوالے سے ابتدائی طور پر معلومات سامنے نہیں آ سکی ہیں۔

صحت سے مزید