• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کے نور زمان کی عالمی اسکواش رینکنگ میں بہتری، 28ویں پوزیشن پر آگئے

اوپٹیسیا چیمپین شپ کوارٹر فائنل کھیل کر نور زمان کی رینکنگ تین درجہ بہتر ہوگئی - فوٹو: فائل
اوپٹیسیا چیمپین شپ کوارٹر فائنل کھیل کر نور زمان کی رینکنگ تین درجہ بہتر ہوگئی - فوٹو: فائل

عالمی اسکواش رینکنگ میں پاکستان کے نور زمان کی ترقی ہوگئی، تازہ پی ایس اے رینکنگ میں قومی کھلاڑی 28ویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔

اوپٹیسیا چیمپین شپ کوارٹر فائنل کھیل کر نور زمان کی رینکنگ تین درجہ بہتر ہوگئی۔ 

لندن میں ہونیوالے ایونٹ کے 450 پوائنٹس نے نور زمان کو کیریئر کی بہترین رینکنگ دلائی۔

علم میں رہے کہ اس سے قبل نور زمان نے 2 مارچ 2026 کو 29ویں پوزیشن حاصل کی تھی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید