پاکستان کرکٹ بورڈ نے مینز کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ کے لیے اشتہار جاری کر دیا۔
کراچی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سید محسن نقوی...
ریڈ اینڈ وائٹ بال ٹیم کے لیے پی سی بی کو فیلڈنگ کوچ کی تلاش ہے۔
فیلڈنگ کوچ کے لیے خواہشمند امیدوار 9 ستمبر تک درخواستیں جمع کرا سکیں گے۔
فٹبالر نے فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے فائنل میں ارجنٹینا کو اسپین کے ہاتھوں شکست کے بعد بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔
ناگویا میں کھلاڑیوں کی رہائش کے لیے فلوٹنگ ولیج کے سمندر کے راستے پہنچنے پر استقبال کیا گیا۔
پرتگال کے ایف سی پورٹو کا سیالکوٹ فٹبال اکیڈمی کے ساتھ شراکت داری کا معاہدہ، پاکستان میں ایف سی پورٹو کی پہلی ڈریگن فورس اکیڈمی قائم کی جائے گی۔
بھارتی اخبار نے اپنے ہی ملک کے حکام کی ہٹ دھرمی اور دہرے معیار پر سوال اٹھا دیا۔
ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے معاملے میں عالمی ایجنسی نے پاکستانی پہلوان انعام بٹ کا موقف تسلیم کرلیا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی میچز فارمیٹ پر مشتمل سہ فریقی سیریز کے میچز 2 سے 16 اکتوبر تک فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے: پی سی بی
رومیش تھارنگا نے ایئرلائن کے خلاف شکایت درج کروادی۔ پانچوں خراب جیولن رومیش تھارنگا کی اہم کامیابیوں میں استعمال ہو چکے تھے۔
عالمی اسپورٹس شہروں کی 2026ء کی رینکنگ جاری کر دی گئی۔
کرشنماچاری سری کانت نے افغانستان کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں ویبھو سوریاونشی کو پلیئنگ الیون سے باہر کرنے پر گوتم گمبھیر اور بھارتی ٹیم مینجمنٹ پر شدید تنقید کی ہے۔
وکٹ کیپر نے جواب میں پوچھا ہے کہ آپ نے مجھے بلایا کیوں تھا اور میرا موبائل ابھی تک واپس کیوں نہیں کیا گیا؟
قومی ریسلر انعام بٹ نے انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کو تفصیلی وضاحت جمع کرا دی۔
قومی کرکٹرز برمنگھم سے براستہ دوحہ وطن واپس پہنچے، سوشل میڈیا پر بھی ان کی تعریفوں کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کی ہدایات پر قومی کرکٹرز کا عمل جاری ہے۔
انگلینڈ انڈر 19 نے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان انڈر 19 کو 2 رنز سے شکست دے دی۔
جاپان میں ایشین گیمز سے قبل رہائش کا سنگین بحران پیدا ہوگیا، ایونٹ میں 17 ہزار سے زائد ایتھلیٹس اور آفیشلز کی شرکت متوقع ہے۔
گریٹ نارتھ رن میں 63 ہزار رنرز نے شرکت کی تھی۔ دو 25 سال کے رنرز دوڑ کے دوران اچانک گر پڑے تھے: ریس منتظمین