پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے 14ویں میچ میں ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
راولپنڈیز کی ٹیم اب تک ایونٹ میں 3 میچز میں سے ایک بھی میچ نہیں جیت سکی ہے، جبکہ ملتان سلطانز 4 میں سے 3 میچز جیت کر پہلی پوزیشن پر ہے۔