• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منڈی بہاءالدین: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر شادی ہال سیل

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

منڈی بہاءالدین میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ نے میرج ہال سیل کر دیا۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 5 افراد کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔

پابندی کے باوجود 10 بجے کے بعد بھی شادی کی تقریب جاری تھی۔

واضح رہے کہ رواں ہفتے سندھ کے علاوہ ملک بھر میں روزمرہ استعمال کی اشیاء کی دکانیں، ڈیپارٹمنٹل اسٹورز، مارکیٹیں، مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید