• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلح ملزمان نے 24سالہ نوجوان کو گولی مارکر زخمی کردیا

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) رضا آباد کالونی میں مسلح ملزمان نے 24سالہ نوجوان کو گولی مارکر زخمی کردیا ۔ تھانہ صدر کے علاقے رضا آباد کالونی کا رہائشی جون عرف جونی گھر کے باہر موجود تھا کہ ملزمان خالد اور اشفاق عرف شاقی آئے پنڈلی میں گولی مارکر زخمی کردیا اور فرار ہوگئے، زخمی کو ریسکیو1122نے علاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کیا ،اطلاع پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی جانچ پڑتال کی تو معاملہ لین دین کا معلوم ہوا۔
ملتان سے مزید