• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 1059 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 70 ہزار 56 پوائنٹس پر آ گیا۔

 آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 69 ہزار 583 پوائنٹس کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ 1 لاکھ 70 ہزار 368 کی بلند سطح تک بھی گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 71 ہزار 115 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید