• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 26، 27 اور 28 مئی تک ہوں گی۔

قومی خبریں سے مزید