• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رونالڈو نے فٹبالر کریم بینزیما کی خانہ کعبہ میں طواف کی ویڈیو ری پوسٹ کر دی

—تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا
—تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا

معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے فٹبالر کریم بینزیما کی خانہ کعبہ میں طواف کی ویڈیو ری پوسٹ کر دی۔

کریم بینزیما کی طوافِ کعبہ کی ویڈیو پر رونالڈو کے ری پوسٹ نے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔

رونالڈو نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ویڈیو اپ لوڈ کی۔

واضح رہے کہ سعودی لیگ میں آنے کے بعد رونالڈو روایتی سعودی لباس میں کئی بار نظر آ چکے ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید