• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: منگھوپیر میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے منگھوپیر مغل کانٹا کے قریب فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہو گئی۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کی شناخت 30 سال کی خدیجہ کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ خاتون کو شوہر کے ساتھ موٹرسائیکل پر جاتے ہوئے فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔

پولیس نے کہا ہے کہ واقعہ بظاہر ذاتی رنجش معلوم ہوتا ہے، فائرنگ میں خاتون کا شوہر محفوظ رہا۔

قومی خبریں سے مزید