• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہاجرین کی نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ آزاد کشمیر میں ریفرنس دائر

فوٹو:  آزاد کشمیر سپریم کورٹ ویب سائٹ
فوٹو:  آزاد کشمیر سپریم کورٹ ویب سائٹ 

مہاجرین کی نشستوں سے متعلق آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کر دیا گیا، ریفرنس آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے دائر کیا گیا ہے۔

چیف جسٹس آزاد کشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں فل بینچ ریفرنس کی سماعت کرے گا۔

ریفرنس میں سپریم کورٹ سے نشستوں سے متعلق آئینی رہنمائی مانگی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید