عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، اسرائیل کے ایران پر حملوں کے بعد سرمایہ کاروں میں تشویش بڑھ گئی۔
برینٹ کروڈ کی قیمت تقریباً 4 فیصد اضافے کے ساتھ 96.75 ڈالرز فی بیرل تک پہنچ گئی۔
ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) خام تیل کی قیمت 3.35 فیصد بڑھ کر 93.89 ڈالرز فی بیرل ہو گئی۔
مربن 90 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہورہا ہے۔