• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار ہیں۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونا فی تولہ 3 ہزار 94 روپے سستا ہو گیا۔

اس کمی کے ساتھ ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 52 ہزار 233 روپے ہو گیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 785 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 86 ہزار 987 روپے ہو گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 30 ڈالرز کی کمی سے 4297 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

تجارتی خبریں سے مزید